الرئيسيةکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 12 ٹیموں کی تصدیق ہو...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 12 ٹیموں کی تصدیق ہو گئی

Published on

spot_img

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 12 ٹیموں کی تصدیق ہو گئی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جیسا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سپر 8 کے لیے ٹیموں کا فیصلہ ہو چکا ہے، 2026 میں اگلے ایڈیشن کے لیے 12 ٹیموں کی بھی تصدیق ہو گئی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھی 20 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں پانچ فریقوں کے چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے بھارت اور سری لنکا نے میزبان کے طور پر کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ باقی سات ٹیمیں وہ ہیں جو سپر 8 کھیلیں گی۔

یہ ٹیمیں افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، امریکہ اور ویسٹ انڈیز ہیں۔

باقی تین ٹیمیں موجودہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ذریعے کوالیفائی کر چکی ہیں یہ ٹیمیں آئرلینڈ، نیوزی لینڈ اور پاکستان ہیں۔

دریں اثنا، دیگر آٹھ ٹیموں کی تصدیق علاقائی کوالیفائرز کے ذریعے کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سپر ایٹ کا پہلا میچ اب جنوبی افریقہ اور امریکا کے درمیان انٹیگوا اور باربوڈا میں 19 جون کو کھیلا جائے گا.

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this