Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

پاکستان واپس پہنچنے والے 28000 حجاج کرام کو آب زمزم فراہم کیا جا چکا ہے، ایف اینڈ سی

feature photo - 2024-07-01T115117.155

پاکستان واپس پہنچنے والے 28000 حجاج کرام کو آب زمزم فراہم کیا جا چکا ہے، ایف اینڈ سی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری خبر رساں ادارے “اے پی پی” کے مطابق ڈائریکٹر ایف اینڈ سی، مدینہ منورہ، سید مشاہد حسین خالد نے کہا ہے کہ وطن واپس پہنچنے والے 28000 پاکستانی حجاج کرام کو زمزم فراہم کیا جا چکا ہے جبکہ روزانہ کی بنیاد پر پاکستان جانے والے حجاج کرام کو مدینہ اور جدہ ائیرپورٹس پر زم زم فراہم کیا جا رہا ہے۔

پاکستان حج مشن کے مطابق زم زم پالیسی کے تحت پی ائی اے کے ذریعے سفر کرنے والے تمام حجاج کرام کوئٹہ اور سکھر کے علاوہ تمام سرکاری حاجیوں کو جدہ/مدینہ ائیرپورٹ پر اپنے سامان کے ساتھ زم زم بک کروا رہے ہیں۔ کوئٹہ اور سکھر کے حجاج کو پاکستانی ایئرپورٹ پہنچنے پر زم زم فراہم کیا جا رہا ہے۔ائیر بلیو ، ائیر سیال اور سرین ائیر کے ذریعے سفر کرنے والے تمام سرکاری حاجیوں کو پاکستان کے متعلقہ ائیر رپورٹ فی پاسپورٹ کے حساب سے 5 لیٹر زم زم کی ایک بوتل فراہم کی جا رہی ہے۔

سعودی ائیر کے ذریعے سفر کرنے والے تمام سرکاری حجاج کرام جدہ/مدینہ ایرپورٹ پر اپنے سامان کے ساتھ زم زم بک کروا سکتے ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے زم زم فراہمی کے ضمن میں کسی بھی قسم کی پریشانی یا رہنمائی کیلئے متعلقہ حاجی کیمپوں اور ایئرلائنز کے فوکل پرسنز کے نام اور رابطہ نمبر اپنی آفیشل اور سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر آویزاں کر دیئے ہیں۔

Tags: پاکستانی حجاج کرام ڈائریکٹر ایف اینڈ سی زم زم سید مشاہد حسین خالد مدینہ اور جدہ ائیرپورٹس

Post navigation

Previous: سمندری طوفان کی وارننگ، بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی
Next: ٹی ٹوئنٹی میں روہت شرما، ویرات کوہلی کی جگہ لینے کے دعویدار کون؟

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

یہ بھی پڑہیے

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.