Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ویمنز فٹ بال کلب چیمپیئن شپ :سیمی فائنل ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا

1 minute read
Women's Football Club Championship: A Final Group Stage Completed

Women's Football Club Championship: A Final Group Stage Completed Photo-PFF

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل گروپ مرحلہ آج جناح اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں مکمل ہو گیا۔ لیگیسی ایف سی نے ٹی ڈبلیو کے کو 3-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

Women's Football Club Championship: The semi-final teams have been decided
Women’s Football Club Championship: The semi-final teams have been decided
Photo-PFF

اس میچ میں ایمن، کائنات اور علینا نے ایک ایک گول کیا۔ آخری گروپ میچ میں، ہزارہ کوئٹہ ایف سی نے ہائی لینڈرز ایف سی کو 2-1 سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔ ہزارہ کی جانب سے فرشتہ اور صادقہ گول اسکورر رہیں جبکہ ہائی لینڈرز کی جانب سے واحد گول سوسان نے کیا۔
Women's Football Club Championship: The semi-final teams have been decided
Women’s Football Club Championship: The semi-final teams have been decided
photo-PFF

نیشنل ویمن فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں کراچی یونائیٹڈ اور لیگیسی ڈبلیو ایف کی ٹیمیں شام 5:30 بجے آمنے سامنے ہوں گی دوسرے سیمی فائنل میں کراچی سٹی ایف سی کا مقابلہ ہزارہ کوئٹہ ڈبلیو ایف سی سے رات 8:30 بجے ہوگا۔ دونوں میچز 8 اگست (جمعرات) کو جناح فٹبال اسٹیڈیم، اسلام آباد میں ہونگے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال پاکستان فٹ بال فیڈریشن خواتین فٹ بال فٹبال فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر نیشنل ویمن فٹبال کلب چیمپئن شپ ویمنز فٹ بال چیمپیئن شپ 2024

Post navigation

Previous: پاکستان ٹیسٹ میں شرکت کے حوالے سے بی سی بی کا شکیب الحسن سے رابطہ
Next: پی سی بی نے پاکستان شاہینز کے خلاف بنگلہ دیش اے کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا

New history in PSL, Usman Khan becomes the player with the most centuries-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل میں نئی تاریخ، عثمان خان سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے

Pakistani all-rounder Muhammad Nawaz tests positive for dope, PCB starts investigation-PCB
  • کھیل

پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت، پی سی بی نے تحقیقات شروع کر دیں

PSL 11: 18-year-old Ali Raza's big achievement, hat-trick against Karachi Kings-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: 18 سالہ علی رضا کا بڑا کارنامہ، کراچی کنگز کے خلاف ہیٹ ٹرک

یہ بھی پڑہیے

Iran's harsh action in Hormuz delays US attacks - questions remain about ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز میں ایران کی سخت کارروائی، امریکی حملے مؤخر—جنگ بندی پر سوالات برقرار

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Iran's harsh action in Hormuz delays US attacks - questions remain about ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز میں ایران کی سخت کارروائی، امریکی حملے مؤخر—جنگ بندی پر سوالات برقرار

US-Iran tensions at dangerous juncture, calls for immediate world intervention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران کشیدگی خطرناک موڑ پر، دنیا کی فوری مداخلت کی اپیل

Hope for reduction in economic pressure State Bank receives $1 billion
  • Top News
  • پاکستان

معاشی دباؤ میں کمی کی امید: ایک ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو مل گئے

Ceasefire in place, tensions remain Iran-US talks unclear
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

جنگ بندی برقرار، کشیدگی برقرار: ایران-امریکا مذاکرات غیر واضح

Citizens worried about security lockdown-like situation in Rawalpindi, closed roads and transport suspension
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

راولپنڈی میں سیکیورٹی لاک ڈاؤن جیسی صورتحال، بند سڑکیں اور ٹرانسپورٹ معطلی سے شہری پریشان

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.