Thursday, December 12, 2024
Homeکھیلفٹ بالنیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ : فٹ بال کی تاریخ...

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ : فٹ بال کی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں 91 گول

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے پہلے روز چار شہروں میں پانچ میچ کھیلے گئے ، جہاں فٹ بال کی تاریخ کے کچھ انوکھے اورغیر معمولی واقعات رونما ہوئے ۔ ان میچز کے نتائج کو مضحکہ خیز اور غیر حقیقی کہنا بالکل بھی غلط نہ ہوگا .لاہور میں منعقدہ پہلے میچ میں، ٹی ڈبلیو کے نے ینگ رائزنگ اسٹارز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 21-0 بڑے مارجن سے فتح حاصل کی۔

National womens Football Club Championship 2024
National womens Football Club Championship 2024

اسلام آباد میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں لیگیسی ویمنز فٹبال کلب نے اسمرفس ڈبلیو ایف سی کو 9-0 سے شکست دی۔

کراچی میں کھیلے جانے والے تیسرے میچ میں کراچی سٹی ڈبلیو ایف سی نے جہانگیر میموریل ڈبلیو ایف سی کو 44-0 کے غیر معمولی سکور سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی۔

چوتھے میچ میں کراچی یونائیٹڈ ڈبلیو ایف سی نے ینگ مسلم ڈبلیو ایف سی کے خلاف 9-0 سے فیصلہ کن فتح حاصل کی۔ کوئٹہ میں منعقدہ دن کے آخری میچ میں ہزارہ کوئٹہ ویمن ایف سی نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچستان ڈبلیو ایف سی کو 8-0 سے شکست دے دی۔

Latest articles

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں رضوان کی ترقی اور بابر کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار کرکٹر محمد رضوان اور شاہین...

بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

بی بی ایل 14:اسٹوئنس میلبورن اسٹارز کے کپتان مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مارکس اسٹوئنس کو آئندہ بگ بیش لیگ ...

سیلز کی بدولت، ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے...

More like this