Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • آج کے کالمز
  • کھیل

ملتان سلطانز کو نوٹس کیوں جاری کیا گیا؟

Why was the notice issued to Multan Sultans?- Multan Sultans (FB)

Why was the notice issued to Multan Sultans?- Multan Sultans (FB)

لاہور: ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کو 10 سالہ معاہدے کی متعدد شقوں کی خلاف ورزی پر پی سی بی کی جانب سے باضابطہ نوٹس جاری کیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ اگر فرنچائز نے نوٹس کا تسلی بخش جواب نہ دیا تو اسے معاہدے کی منسوخی اور بلیک لسٹ ہونے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فرنچائز نے پی ایس ایل 10 سے قبل ہی مہم چلا کر لیگ کی شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی رپورٹ کے مطابق فرنچائز کے مالک نے سوشل میڈیا انٹرویوز اور پوڈکاسٹ میں ایسے بیانات دیے جن کا مقصد لیگ کو ڈی ویلیو کرنا تھا تاکہ آئندہ ویلیو ایشن کم ظاہر ہو۔

 مزید  بتایا گیا ہے کہ فرنچائز نے ویلیو ایشن کمپنی سے تعاون نہیں کیا اور تاخیری حربے استعمال کیے  پی سی بی کے نوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فرنچائز نے اپنے کھلاڑیوں کو مخالف کھلاڑیوں کے ہیلمٹ پر بال مارنے کی ترغیب دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں ایک ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔

دوسری جانب ملتان سلطانز کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ علی ترین کا بیان پی ایس ایل کے بہترین مفاد میں تھا تاہم پی سی بی کا مؤقف ہے کہ تمام فرنچائزز نے معاہدے میں یہ شق تسلیم کی تھی کہ کوئی ایسی تنقید نہیں کی جائے گی جس سے لیگ کی ساکھ متاثر ہو۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل ویلیو ایشن کا عمل آئندہ چند روز میں مکمل ہونے والا ہے، اور موجودہ صورتحال کو لیگ کے لیے انتہائی حساس قرار دیا جا رہا ہے۔

Tags: Multan Sultans Pakistan Super League PSL اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ کرکٹ ملتان سلطان

Post navigation

Previous: وزارتِ داخلہ نے تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Next: طلبہ کے کاروباری وژن کو پروان چڑھانے کی منفرد کوشش،ینگ پرینیورز انیشی ایٹو کا آغاز

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Former New Zealand captain Kane Williamson announces retirement from international cricket-AFP
  • کھیل

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

FIFA World Cup 2026: USA's stunning victory, Canada and Bosnia's match tied-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: امریکا کی شاندار فتح، کینیڈا اور بوسنیا کا میچ برابر

یہ بھی پڑہیے

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.