Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

فاطمہ ثناء کی عدم موجودگی میں پاکستان کی قیادت کون کرے گا؟

Muneeba Ali and Gul Feroza-PC: ICC

Muneeba Ali and Gul Feroza-PC: ICC

فاطمہ ثناء کی عدم موجودگی میں پاکستان کی قیادت کون کرے گا؟

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا اپنے والد کے انتقال کی وجہ سے وطن واپس آگئی ہیں اور وکٹ کیپر منیبہ علی جاری آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ٹیم کی قیادت کریں گی۔

فاطمہ اپنے والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے کل پہلی دستیاب پرواز سے کراچی روانہ ہوئی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ نے فاطمہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

منیبہ علی نے جاری ٹورنامنٹ کے دوران اب تک دو میچوں میں 28 رنز بنائے ہیں اور وہ کل آسٹریلیا کے خلاف میچ میں گرین شرٹس کی قیادت کریں گی۔

یہ بات قابل غور ہے کہ جاری ٹورنامنٹ فاطمہ کا بطور کپتان پہلا ٹورنامنٹ ہے اور وہ 153.57 کے اسٹرائیک ریٹ سے 43 رنز کے ساتھ دو میچوں میں 4 وکٹ لے کر پاکستان کی قیادت کر رہی ہیں۔

پاکستان اس وقت گروپ بی میں دو میچوں کے بعد ایک فتح اور ایک ہار کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

Tags: اردو انٹر نیشنل اردو کھیل فاطمہ ثناء منیبہ علی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024

Post navigation

Previous: ہیری بروک ٹرپل سنچری بنانے والے انگلینڈ کے چھٹے بلے باز بن گئے
Next: ابرار احمد ملتان ٹیسٹ کے چوتھے دن میدان میں کیوں نہیں اترے؟

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.