Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • انڈیا

واٹس ایپ نے بھارت میں اپنی سروسز بند کرنے کی دھمکی دیدی

urdu intl featured photo (5)

واٹس ایپ نے بھارت میں اپنی سروسز بند کرنے کی دھمکی دیدی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں اپنی سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارت میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں مودی سرکار واٹس ایپ قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں مودی سرکار واٹس ایپ قوانین کی خلاف ورزی کررہی ہے، ماضی میں مودی کی حکومت نے کئی مرتبہ اپنے مخالفین کے فونز کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنےکے لیےمختلف سافٹ ویئرز کا استعمال کیا اور جاسوسی کی۔

اب مودی حکومت نے مخالفین کےواٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی پر زور دینا شروع کیا ہے۔

چونکہ پرائیویسی کے باعث واٹس ایپ چیٹ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوتی ہے لہٰذا یہ صارفین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اہم ہے، اسی لیے واٹس ایپ نے مودی سرکار کو خبردار کیا ہے کہ چیٹ انکرپشن کو توڑنے پرمجبورکیا گیا تو بھارت میں واٹس ایپ اپنا آپریشن بند کردے گا۔

واٹس ایپ اور مودی حکومت کےدرمیان یہ تنازع اب دہلی ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے جہاں عدالت میں واٹس ایپ کے وکیل نے صاف الفاظ میں بیان کیا کہ اگر ایپ پر دباؤ ڈالا تو کمپنی بھارت میں سروسز بند کردے گی۔

Tags: بھارت میں سروس بند دھمکی مودی سرکار میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ واٹس ایپ قوانین کی خلاف ورزی

Post navigation

Previous: انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
Next: بولڈ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی معروف ٹک ٹاکر قتل

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

یہ بھی پڑہیے

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.