Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایس ایل 11 میں شائقین کی انٹری کیلئے وزیراعظم سے بات کروں گا،محسن نقوی

We will do our best to bring the crowd to the PSL: Mohsin Naqvi-X

We will do our best to bring the crowd to the PSL: Mohsin Naqvi-X

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 11 میں شائقین کی کم حاضری کے مسئلے پر وہ وزیراعظم شہباز شریف سے بات کریں گے اور کراؤڈ بڑھانے کی کوشش کی جائے گی۔

کراچی میں نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ فرنچائز نمائندگان سے ملاقات ہوئی ہے اور موجودہ حالات میں پی ایس ایل کا انعقاد خود ایک بڑی کامیابی ہے، جس کا کریڈٹ سیکیورٹی فورسز کو جاتا ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ شائقین کو اسٹیڈیم لانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، جبکہ فرنچائزز کو گیٹ منی دی جائے گی اور اس کے اخراجات پی سی بی برداشت کرے گا۔

علاقائی صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان امن کے قیام کے لیے کردار ادا کر رہا ہے اور حکومت کی جانب سے بھی یہی کوششیں جاری ہیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں، جبکہ بھارت میں پیٹرول پمپس پر رش کی اطلاعات ہیں۔

کراچی اسٹیڈیم کی بہتری کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کو ممکنہ طور پر گرا کر نئے سرے سے تعمیر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

آئی سی سی سے متعلق افواہوں پر انہوں نے کہا کہ ان پر پہلے ہی متعدد ذمہ داریاں ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کرکٹ محسن نقوی

Post navigation

Previous: پی ایس ایل11: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست دیدی
Next: ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی انعامی رقم کا اعلان

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Former New Zealand captain Kane Williamson announces retirement from international cricket-AFP
  • کھیل

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

FIFA World Cup 2026: USA's stunning victory, Canada and Bosnia's match tied-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: امریکا کی شاندار فتح، کینیڈا اور بوسنیا کا میچ برابر

یہ بھی پڑہیے

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.