Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم

Untitled design (46)

نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے سابق وزیر امور کشمیر اور نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جہاں علی امین خان گنڈا پور کے خلاف آزاد کشمیر کے جنرل الیکشن 2021ء میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزام میں دائر کردہ درخواست پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے طلبی کے باوجود حاضر نہ ہونے پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کریں، اس کے لیے 28 فروری کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح 9 مئی واقعات کے مقدموں میں بھی علی امین گنڈا پور سمیت اشتہاری نومنتخب ارکان اسمبلی کی گرفتاری کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن میں کامیاب ہونے والے امیدوار میاں اسلم اقبال، علی امین گنڈا پور اور امتیازشیخ نو مئی کے واقعات میں لاہور پولیس کو مطلوب ہیں اور اب عام انتخابات 2024ء میں رکن اسمبلی منتخب ہونے والے 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے حکمت عملی تشکیل دیدی گئی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ مقدمات میں ملوث 22 اشتہاری رہنماء 282 کارکن تاحال انتہائی مطلوب ہیں، حالیہ الیکشن کے کامیاب امیدوار میاں اسلم اقبال، علی امین گنڈا پو، امتیاز شیخ نو مئی کے واقعات میں لاہور پولیس کو مطلوب ہیں، عدالت کی جانب سے انہیں اشتہاری قرار دیا گیا تھا، اشتہاریوں کے روابط کا تعین کرنے کے لیے جیوفینسنگ، موبائل ٹریکنگ اور آئی پی ایڈریس ٹریک کر لیے گئے ہیں، انتخابات میں سیٹ حاصل کرنے والے اشتہاریوں کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوگی، ملزمان انتخابی مہم اور نتائج کے دوران مسلسل کارکنوں سے رابطے میں رہے، اشتہاریوں کی لوکیشن معلوم کرنے کے لیے ایف آئی اے اور دیگر اداروں کی مدد لی جارہی ہے۔

Tags: آزادکشمیر الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن آف پاکستان خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور

Post navigation

Previous: آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد، گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری
Next: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024: روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

یہ بھی پڑہیے

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.