Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

چین کیساتھ تجارتی خسارہ ایک ماہ میں ایک ارب 66 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا،رپورٹ

Trade deficit with China reaches $1.66 billion in one month, report says

چین کیساتھ تجارتی خسارہ ایک ماہ میں ایک ارب 66 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا،رپورٹ

 دنیا نیوز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی عدم توازن تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے اور صرف ایک ماہ میں تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق سرکاری اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ 2025 کے ابتدائی پانچ ماہ میں پاکستان کا چین کے ساتھ مجموعی تجارتی خسارہ 8 ارب 58 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مئی 2025 میں پاکستان نے چین سے ایک ارب 84 کروڑ ڈالرز کی اشیاء درآمد کیں جبکہ اسی دوران چین کو صرف 18 کروڑ ڈالرز کی برآمدات کی گئیں۔ دنیا نیوز کی رپورٹ  کے مطابق پاکستان کی چین کو برآمدات اب کمبوڈیا، میانمار، تھائی لینڈ، ویتنام، ملائیشیا، فلپائن اور انڈونیشیا سے بھی کم ہو چکی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں پاکستان نے چین کو صرف ایک ارب ڈالرز کی اشیاء برآمد کیں جبکہ اسی عرصے میں چین سے درآمدات 9 ارب 62 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں۔

تجارتی ماہرین کے حوالے سے دنیا نیوز نے رپورٹ کہا ہے کہ چین کے ساتھ بڑھتا ہوا خسارہ پاکستان کی برآمدی صلاحیت اور صنعتی مسابقت میں کمی کی واضح علامت ہے۔ ماہرین نے زور دیا کہ تجارتی توازن بہتر بنانے کے لیے فوری پالیسی اصلاحات نافذ کی جائیں۔

Post navigation

Previous:  افغانستان پر پاکستان، چین، روس اور ایران کی مشترکہ حکمتِ عملی پر مشاورت
Next:  لندن میں 40 ہزار فونز کی اسمگلنگ کرنے والا بین الاقوامی گروہ گرفتار،دو افغان نژاد نکلے

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Mohsin Naqvi meets US officials, stresses further strengthening counter-terrorism cooperation
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

محسن نقوی کی امریکی حکام سے ملاقات، انسدادِ دہشتگردی تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور

یہ بھی پڑہیے

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.