Friday, November 29, 2024
Homeکھیلفلپسن نے سپرنٹ میں ٹور ڈی فرانس کا 13واں مرحلہ جیت...

فلپسن نے سپرنٹ میں ٹور ڈی فرانس کا 13واں مرحلہ جیت لیا پوگاکر کی برتری برقرار

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بیلجیئم سے یسپر فلپسن نے ٹور ڈی فرانس کا 13واں مرحلہ جیت لیا، حالانکہ پاؤ میں سپرنٹ کے اختتام کے دوران حادثہ بھی پیش آیا تھا۔

فلپسن، جنہوں نے گزشتہ سال سبز جرسی جیتی تھی، نے اس سال بھی اپنی ٹیم کے لیے 2024 کے ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں فتح حاصل کی۔ اس نے بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے واؤٹ وین ایرٹ اور جرمنی کے پاسکل ایکرمین کو شکست دی۔

سلووینیا سے تعلق رکھنے والےتادے پوگاکر اب بھی مجموعی طور پر ریس کے لیڈر ہیں۔ وہ پیلی جرسی کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی ٹیم ایمریٹس کے لیے سائیکلنگ کرتے ہیں۔ وہ بیلجیم کے ریمکو ایونپول سے ایک منٹ اور چھ سیکنڈ آگے ہے، جو سوڈل کوئیک اسٹیپ کے لیے سائیکلنگ کرتے ہیں ۔

پوگاکر نے آخر میں سپرنٹ میں شمولیت اختیار کی، جب کہ اس کا مرکزی حریف، جوناس وِنجیگارڈ ، ایونپول سے آٹھ سیکنڈ پیچھے ریس میں تیسر ے نمبر پر ہے ۔

فلپسن نےاس کامیابی پر کہا کہ ٹور ڈی فرانس میں یہ جیت ان کے لیے ایک خوبصورت احساس ہے ، اور وہ خوش قسمت ہیں کہ اس سے قبل بھی انہوں نے دو مرحلوں میں فتح حاصل کی۔

Jasper Philipsen holds off Wout Van Aert to win stage 13 sprint after late crash
Jasper Philipsen holds off Wout Van Aert to win stage 13 sprint after late crash

Latest articles

سری لنکا نے اپنے کم ترین ٹیسٹ اسکور کے ساتھ ناپسندیدہ ریکارڈ قائم کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کنگس میڈ میں جنوبی افریقہ...

کیا آئی سی سی میٹنگ میں زیر بحث آنے والے تین آپشنز میں مائنس انڈیا شامل ہے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) جمعہ کو...

نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ: نیوزی لینڈ کے پہلے دن 8 وکٹ کے نقصان پر 319 رنز

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق دائیں ہاتھ کے اسپنر شعیب بشیر نے 4...

کامران کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کامران غلام کی پہلی سنچری، اس کے بعد...

More like this