اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق رچرڈ کاراپز نے ٹور ڈی فرانس کا مرحلہ 17 جیت کر سائیکلنگ کے گرینڈ ٹورز میں فتوحات کا سیٹ مکمل کیا۔ اس سے قبل اس نے گیرو ڈی اٹالیا اور ووئلٹا اے ایسپنا میں مرحلے جیتے تھے اور روڈ ریسنگ میں اولمپک گولڈ بھی حاصل کیا تھا۔ […]
