اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق تادے پوگاچر نے ٹور ڈی فرانس میں اپنا تسلط برقرار رکھتے ہوئے ٹور ڈی فرانس کا 19 واں جبکہ ٹور میں اپنا چوتھا مرحلہ جیت لیا اور اپنی مجموعی برتری کو کئی گنا بڑھا دیا۔ نو کلومیٹر باقی رہ جانے پر، سلووینیا کے سائیکلسٹ تادے پوگاچر نے […]
