Wednesday, December 11, 2024
Homeکھیلکرکٹبی سی سی آئی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کا...

بی سی سی آئی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کا سفر نہ کرنے کی افواہوں کو مسترد کر دیا

Published on

بی سی سی آئی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کا سفر نہ کرنے کی افواہوں کو مسترد کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے ہفتے کے روز ان دعوؤں کو مسترد کر دیا کہ مین ان بلیو اگلے سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر نہیں کریں گے۔

اس سے قبل بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بی سی سی آئی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیجے گا یہ بھی بتایا گیا کہ ہندوستان آئی سی سی سے اپنے میچوں کو غیر جانبدار مقام پر منتقل کرنے کو کہے گا۔

شکلا نے فون پر دی پرنٹ کو بتایا کہ ہم نہیں جانتے کہ کس ذریعہ نے ایسی معلومات دی ہیں بی سی سی آئی نے اس بارے میں کوئی باضابطہ معلومات نہیں دی ہیں.

بھارت نے 2008 کے بعد سے پاکستان کا سفر نہیں کیا اور دونوں ممالک کے درمیان آخری دو طرفہ سیریز 2013 میں ہوئی تھی تب سے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچز بنیادی طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ٹورنامنٹس اور ایشیا کپ تک محدود ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس کے لیے 20 کروڑ روپے مختص کیے ہیں اگلے سال فروری/مارچ میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل تین ا سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لیے 12.80 بلین روپے رکھے گئے ہیں.

چیمپئنز ٹرافی کی مجوزہ تاریخیں 19 فروری سے 9 مارچ تک ہیں۔

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this