Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

سمندر کھلا، محاذ گرم: امریکہ کی ناکہ بندی برقرار، معاہدہ قریب

The sea is open, the front is hot US blockade remains, agreement is close

The sea is open, the front is hot US blockade remains, agreement is close

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی خبر  کے مطابق طے میں کشیدگی کم ہونے کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے، تاہم امریکہ نے ایران کے خلاف اپنی بحری ناکہ بندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ ایک یا دو دن میں طے پا سکتا ہے۔

ٹرمپ کے مطابق آبنائے ہرمز اب عالمی تجارت کے لیے بحال ہو چکی ہے، لیکن ایران سے متعلق امریکی ناکہ بندی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک مذاکرات مکمل نتیجے تک نہیں پہنچتے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بیشتر نکات پر اتفاق ہو چکا ہے اور پیش رفت تیزی سے ہو رہی ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی اعلان کیا کہ لبنان میں جاری جنگ بندی کے دوران تمام تجارتی جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہوگی، تاہم فوجی نقل و حرکت پر پابندی برقرار رہے گی۔ ایرانی حکام نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ حالات سے مشروط ہے اور کسی خلاف ورزی کی صورت میں سخت ردعمل دیا جائے گا۔

ادھر پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دونوں فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ لچک دکھائیں تاکہ جنگ کا مستقل خاتمہ ممکن بنایا جا سکے۔ ان کے مطابق مذاکرات میں 80 فیصد پیش رفت ہو چکی ہے اور اب چند اہم فیصلے باقی ہیں۔

سفارتی ذرائع کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان ایک ابتدائی معاہدہ زیر غور ہے، جس میں ایران کے جوہری پروگرام پر پابندی کے بدلے مالی سہولتوں کی تجاویز شامل ہیں۔ تاہم بعض اہم نکات پر اختلافات اب بھی موجود ہیں۔

اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز کی بحالی کو مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ اقدام فریقین کے درمیان اعتماد سازی اور مذاکراتی عمل کو مزید مضبوط کرے گا۔

Tags: آبنائے ہرمز اقوام متحدہ امریکہ ایران وزیر خارجہ اسحاق ڈار وزیر خارجہ عباس عراقچی

Post navigation

Previous: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی کا کینیڈا کرکٹ کے خلاف تحقیقات کا آغاز
Next: غیر محفوظ علاج کا خمیازہ: شہر میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.