Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، سیاسی واقتصادی صورتحال کاجائزہ لیا جائے گا

1 minute read
pm-shehbaz-to-chair-federal-cabinet-meeting-today-1710915303-8323

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج سہ پہر ڈھائی بجے ہوگا جس میں ملکی سیاسی و اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج سہہ پہر ڈھائی بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔

کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی و اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا۔

اجلاس کیلئے 16نکاتی ایجنڈا جاری کر دیاگیا ،کابینہ حج پالیسی 2025کی منظوری دے گی وزارت داخلہ اسلام آ باد سنٹرل بزنس ڈسٹر کٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی سمری پیش کرے گی چیئر مین این آئی آرسی تقرری،جموں وکشمیر سٹیٹ پراپرٹی بجٹ 2024۔25کی منظوری دی جا ئیگی

اس سے قبل وزیراعظم کی اجازت کے بعد حج پالیسی کی سرکولیشن کے ذریعے وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کا عمل شروع کیا گیا تھا تاہم وفاقی وزیر احد چیمہ نےسرکولیشن کےذریعے حج پالیسی کی مخالفت کی جس کے بعد حج پالیسی کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری کا فیصلہ واپس لیا گیا، وزارت مذہبی امور نےحج پالیسی منظوری کے لیے دوبارہ وفاقی کابینہ کو بھیجوائی ہے.

سرکاری حج پیکج 10لاکھ 65ہزار سے10لاکھ75ہزارکےدرمیان رکھنے کی تجویز ہے،حج کو ٹہ کے مطابق پاکستان سے ایک لاکھ 79ہزار 210عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے-

ذرائع کے مطابق حج کوٹہ گو رنمنٹ اور پرائیویٹ حج سکیم میں50فیصد کے تناسب سےتقسیم ہوگا،حج پالسی میں سپانسر شپ سکیم بھی تجویز کی گئی ہے

گورنمنٹ سکیم کے تحت سپانسر شپ کا کوٹہ 5ہزار اورپرائیویٹ اسکیم کےتحت کوٹہ 25 ہزار مختص کرنے کی تجویز ہےجبکہ نئی حج پالیسی میں ایک ہزارکوٹہ ہارڈشپ کیلئے رکھنے کی تجویز ہے،پالیسی میں300کاکوٹہ ای او بی آئی کےتحت رجسٹرڈ کم آمدنی والےمزدوروں کیلئے تجویز کیا گیا ہے۔

Tags: ایجنڈا جاری حج پالیسی سیاسی و اقتصادی صورتحال وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس

Post navigation

Previous: لاہور میں بدترین فضائی آلودگی، پنجاب حکومت کا بھارت سے رابطے کا فیصلہ
Next: عمیر بٹ بیلجیئم کرکٹ فیڈریشن کےتیسری بار چئیرمین منتخب

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

یہ بھی پڑہیے

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

https://urduintl.com/cristiano-ronaldo-sets-a-unique-record-in-football-history-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

Tensions rise again in the Strait of Hormuz, Trump makes a big statement after the attack on American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکی جنگی جہازوں پر حملے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان

Votes divided in the name of religion in India, BJP and Congress face off
  • Top News
  • بلاگ
  • بین الاقوامی

بھارت میں ووٹ مذہب کے نام پر تقسیم، بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.