یوکرین سے مذاکرات کے لیے تیارہیں: پیوٹن اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادیمیرپیوٹن نے کہا ہے کہ کرسک صوبے میں موجود فوجی دستے صورتحال پر قابو پانے میں کامیاب ہو گئے۔ یوکرینی افواج کی پسپائی سے حالات مستحکم ہونا شروع ہو گئے۔ یوکرینی افواج روس کو شکست دینے میں ناکام رہی ہیں۔ روسی صدر […]
