Posted inپاکستان

معدنیات، توانائی اور آئی ٹی میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع، ایس آئی ایف سی کی سینیٹ کو بریفنگ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بزنس ریکارڈر کی خبر کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی نے مختلف شعبوں میں 38 منصوبوں کو حتمی شکل دے دی ہے، جن کے ذریعے پاکستان میں تقریباً 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ ان منصوبوں میں معدنیات، صنعت، ریلوے، سڑکوں، بحری امور، توانائی، […]

Gift this article