اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق وزارتِ داخلہ نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ 2026 کے پہلے نو ماہ کے دوران ملک بھر میں 5,143 انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کی گئیں، جن میں 2,410 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ وزارت کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران 806 دہشت گرد زخمی […]
