Posted inبین الاقوامی

نووی ساد ریلوے اسٹیشن حادثے کے دو سال مکمل، متاثرہ خاندانوں اور شہریوں کا یادگاری اجتماع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ سربیا کے شہر نووی ساد میں ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے کے المناک حادثے کی دوسری برسی کے موقع پر ہزاروں افراد نے جمع ہو کر 16 ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔  دو سال قبل پیش آنے والے […]

Gift this article