اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا مرحلہ اہمیت اختیار کر گیا ہے، جہاں ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 نشستوں، سینیٹ کی 35 نشستوں اور 36 ریاستوں کے گورنروں کے انتخاب کے لیے مقابلہ ہو رہا ہے۔ ان انتخابات […]
