پیوٹن کا یوکرین کو مذاکرات یا طاقت سے جنگ ختم کرنے کا انتباہ: دورہ چین کے اختتام پر پیوٹن نے بیجنگ میں اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ زیلنسکی سے ملاقات کا امکان رد نہیں کرتے لیکن نتیجہ خیز ہونی چاہیے اگر دانشمندی کا مظاہرہ کیا گیا تو مذاکرات سےجنگ ختم ہو سکتی ہے۔ روسی […]
