Posted inTop News, پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے ملاقات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قاہرہ میں D-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پرابو کو صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ […]

Gift this article