Posted inTop News

پنجاب میں مفت ائیر ایمبولنس سروس جاری، سروس کو 540 ڈالر فی گھنٹہ ادائیگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں مفت ائیر ایمبولنس سروس جاری ہے اور سروس کو 540 ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے ادائیگی کی جارہی ہے جب کہ ائیر ایمبولنس کے لے3 چھوٹے جہاز اور 2 ہیلی کاپٹروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ ترجمان محکمہ صحت پنجاب کاکہنا ہے کہ پنجاب میں مفت ائیر ایمبولنس […]

Gift this article