اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قومی اسکواش پلیئر ماہ نور علی نے یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں ماہ نور علی نے مصر کی لنڈا السید کو 3-1 سے شکست دی۔ ماہ نور نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلا سیٹ 11-8 […]
