Posted inTop News, پاکستان

عمران خان کی رہائی کے لیے سڑکوں پر احتجاج، پی ٹی آئی نے مارچ کی حکمت عملی بدل دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کردیا ہے اور اب مارچ پہلے خیبر جائے گا، جس کے بعد پشاور کی جانب پیش قدمی کی جائے گی۔ کوہاٹ کے یونیورسٹی چوک میں احتجاجی […]

Gift this article