اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یوکرین نے آئس لینڈ کو شکست دے کر یورو 2024 ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا یہ جیت اس لیے اہم ہے کیونکہ 2022 میں روس کے یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد یہ ان کا پہلا بڑا ٹورنامنٹ ہے۔ یوکرائن کے ہزاروں شائقین نے پولینڈ کے اسٹیڈیم میں […]
