اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ نے یوروپا لیگ میں ناروے کی ٹیم بوڈو/گلمٹ کے خلاف نئے کوچ روبن اموریم کی قیادت میں اولڈ ٹریفورڈ میں اپنی پہلی جیت حاصل کی۔ اس جیت نے یونائیٹڈ کے یوروپا لیگ کے گروپ میں ٹاپ 8 میں جگہ بنانے اور مارچ میں آخری 16 کے […]
