اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان سکریبل ایسوسی ایشن نے ورلڈ چیمپئن شپ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستان سکریبل ایسوسی ایشن کے مطابق قومی سکریبل ٹیم میں 12 لڑکے اور 4 لڑکیاں شامل ہیں، یوتھ سکریبل چیمپئن شپ 6 سے 8 ستمبرتک سری لنکا میں ہوگی۔ ایونٹ میں شرکت […]
