نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب جاری بیان کے مطابق سربراہ پاک بحریہ […]
