دی ہنڈریڈ ڈرافٹ2024 : بابر اعظم اور محمد رضوان کو کوئی خریدار نہ ملا اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم، اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، دی ہنڈریڈ 2024 کے پلیئر ڈرافٹ میں فروخت نہیں ہوئے۔ ڈرافٹ میں 32 مردوں کے کرکٹرز کو آٹھ ٹیموں میں منتخب کیا […]
