Posted inTop News

ایران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل اور پائلٹ جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مزندرانی اور پائلٹ حامد جنداگی جاں بحق ہوگئے، حادثہ جنگی آپریشن کے دوران پیش آیا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ارنا‘ کے مطابق ایران کے جنوب مشرق میں ایک فضائی حادثہ پیش آیا جس میں ایرانی پاسدران […]

Gift this article