مسلم ممالک سے غزہ پر کارروائی کی ‘زبردست توقع’، چاہے ‘یکطرفہ’ ہی کیوں نہ ہو: ترک وزیر خارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے منگل کے روز مسلم ممالک سے کہا کہ "زبردست توقع” ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کی صورت حال پر فوری کارروائی کریں گے، یکطرفہ طور […]
