اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان سرحد جزوی طور پر کھولے جانے کے باوجود ہزاروں مال بردار ٹرک پھنسے ہوئے ہیں، جس سے سرحدی تجارت اور ایل پی جی کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ گوادر چیمبر آف کامرس […]
