اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تصیلات کے مطابق پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے چایئنیز مارشل آرٹس ماسٹر کا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے محمد راشد نے نن چکو مقابلوں میں پانچویں بار فتح حآصل کی جس کی تفصیلات گنیز ورلڈ […]
