آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ لیگ 2: کینیڈا نے عمان کو 5 وکٹ سے شکست دے دی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کنگ سٹی کے میپل لیف نارتھ ویسٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے آئی سی سی ورلڈ لیگ-2 میں پرگت سنگھ کے 95 گیندوں پر 83 رنز کی شاندار اننگز اور 2 وکٹ […]
