Posted inTop News

پاکستان کے خلاف اہم ٹیسٹ سے قبل جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی میڈیا نے منگل کو رپورٹ کیا کہ جنوبی افریقہ کو پاکستان کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے قبل ایک ممکنہ دھچکا لگا کیونکہ بائیں ہاتھ کے اسپنر کیشو مہاراج کی کمر میں تناؤ پیدا ہو گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق، مہاراج پاکستان کے خلاف جاری […]

Gift this article