اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں پولیو کے خاتمے کے لیے قائم ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پاکستان سے ایک اور وائلڈ پولیو وائرس (ڈبلیو پی وی 1) کیس کی تصدیق کی ہے۔ لیب نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک سے بچی میں پولیو کے کیس کی تصدیق کی، جس […]
