Posted inTop News

کگیسو ربادا جسپریت بمراہ کو پیچھے چھوڑ کرنمبر 1 باولر بن گئے

کگیسو ربادا جسپریت بمراہ کو پیچھے چھوڑ کرنمبر 1 باولر بن گئے اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر کگیسو ربادا نے بدھ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی مردوں کی ٹیسٹ باؤلنگ کی تازہ ترین رینکنگ میں ہندوستانی فاسٹ باولر جسپریت بمراہ کی جگہ ٹاپ رینک والے باؤلر بن گئے۔ […]

Gift this article