Posted inپاکستان

کچے کے علاقے میں پہلی بار آپریشن میں ڈرون سے حملے، 5 روز میں 9 ڈاکو ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کے مطابق کچے میں پولیس اور رینجرز کا ڈاکوئوں کیخلاف مشترکہ آپریشن جاری ہے ، دریا میں پانی آجانے کے سبب بکتر بندگاڑیوں کی رسائی ممکن نہیں رہی تھی جسکے بعد پہلی مرتبہ پولیس اور رینجرز نے ڈرون کی مدد سے کچے میں ڈاکوئوں کے ٹھکانوں تک پہنچنے میں کامیابی […]

Gift this article