Posted inپاکستان

جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی، حکومت نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ، طارق فضل چودھری اور امیر مقام پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی،جماعت اسلامی کی قیادت پر مشتمل […]

Gift this article