Posted inکھیل

سعودی عرب پہلی بار ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا،رپورٹ

سعودی عرب پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے رپورٹس کے مطابق "ڈیونز لیگ ٹی ٹوئنٹی” کو سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کی منظوری حاصل ہو چکی ہے، جبکہ اس میں حال ہی میں ریٹائر ہونے والے بین الاقوامی کرکٹرز کی شرکت متوقع ہے۔ چھ ٹیموں پر مشتمل یہ لیگ رواں […]

Gift this article