Posted inالیکشن 2024, بین الاقوامی, پاکستان

کامن ویلتھ گروپ پاکستان کے انتخابات کا مشاہدہ کرے گا

کامن ویلتھ گروپ پاکستان کے انتخابات کا مشاہدہ کرے گا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کے سابق صدر ڈاکٹر گڈلک جوناتھن کی سربراہی میں کامن ویلتھ کی ایک ٹیم 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کا مشاہدہ کرنے کے لیے پاکستان میں تعینات کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر، […]

Gift this article