Posted inپاکستان

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے […]

Gift this article