اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے ڈھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے کے لیے پہنچے مسافر کے سامان سے ڈھائی کلوگرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد […]
