Posted inمشرق وسطیٰ

طائز میں فوجیوں کی لاشوں کی بے حرمتی کا دعویٰ، حوثی ملیشیا پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ من کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کی فوج نے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے جنوب مغربی صوبے طائز میں ہلاک ہونے والے سرکاری فوجیوں کی لاشوں کو مسخ کیا […]

Gift this article