مالدیپ میں کھیلے گئے ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ قومی ٹیم نے 64 سال بعد کسی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں کامیابی حاصل کی، اس سے قبل پاکستان 1962 کے امردیکا کپ کے بعد کسی آزاد بین الاقوامی […]
