پر امن الیکشن کے انعقاد پر چین کی پاکستان کو مبارکباد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزار ت خارجہ کی ترجمان نے پاکستان میں پر امن طریقے سے الیکشن کے انعقاد پر پاکستانی حکومت کو مبارک باد پیش کردی ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ […]
