پاکستان کی بڑی کامیابی: آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل ہوگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے تعاون سے پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، خلائی مشن ’چینگ ای 6‘ کے ساتھ پاکستان کا سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ چاند کے مدار میں داخل ہوگیا۔ ’ڈان نیوز‘ کی […]
