بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے چندیکا ہتھورو سنگھا کوہیڈ کوچ کے عہدے سے معطل کر دیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ہیڈ کوچ چندیکا ہتھورو سنگھا کو تادیبی بنیادوں پر معطل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2023 کے دوران لگنے والے الزام […]
